Pk Live Info

PK Live Info

Pakistan vs New Zealand Schedule / Fixtures 2016

Pakistan fixtures of New Zealand tour has been announced by NZC (New Zealand Cricket) Board officially. According to schedule National team going to play 3 ODI and 3 T20 matches against Black Caps no test included.

NZ chief of Executive Board said that Pakistan cricket teams tour to New Zealand next year in January 2016 in which they T20 & ODI matches will be played.

New Zealand cricket board officially announced the schedule against Pakistan, which would be start from 15th January 2016 with t20 match.

پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری کردیا گیا

آکلینڈ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 27اگست۔2015ء) پاکستان کے نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ، شیڈول کے مطابق قومی ٹیم بلیک کیپس کے خلاف 3 ایک روزہ میچز اور ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی ۔ 

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ کے مطابق پاکستان کی ٹیم اگلے برس جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جس میں 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے ۔ 

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 15 جنوی کو ٹی ٹونٹی میچ سے ہو گا، دوسرا ٹی ٹونٹی 17 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی 22 جنوری کو ہوگا ۔

 دونوں ٹیموں کے مابین ایک روزہ سیریز کا آغاز 25 جنوری سے ویلنگٹن میں ہو گا، دوسرا ون ڈے 25 جنوری کو نیپئر اور تیسرا ون ڈے 31 جنوری کو آکلینڈ میں ہو گا۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے علاوہ سری لنکا اور آّسٹریلیا کے ساتھ بھی اپنے فیوچر ٹور کے شیڈول جاری کر دیئے ہیں ۔

NZ v Pakistan 
1st T20, Jan 15, Auckland 
3rd T20, Jan 22, Westpac Stadium 
1st ODI, Jan 25, Basin Reserve 
2nd ODI, Jan 28, Napier 
3rd ODI, Jan 31, Auckland

Contact Form

Name

Email *

Message *

Write for Us

Write for Us
Write for Us (Lifestyle, Health, Business, Education, Tech, Travel, Sports)

Search This Blog